براؤزنگ بلاگز

بلاگز

آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر سر آغا خان سوم

محمد راحیل وارثی پاکستان کے قیام کو 77 برس ہوچکے ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں کو یہ آزاد وطن یوں ہی حاصل نہیں ہوگیا، اس آزادی کے پیچھے برسہا برس کی قربانیاں اور آل انڈیا مسلم لیگ کی بھرپور سیاسی جدوجہد شامل ہے۔ ملک کی اس بانی جماعت کے قیام میں جس…

ماہ رنگ اپنی ادائوں پر ذرا غور کرو۔۔۔

تحریر: دانیال جیلانی پورے جنوبی ایشیا بلکہ تمام ایشیائی ممالک میں پاکستان کو ہر لحاظ سے ایک اہم مقام حاصل ہے، جس کی اہم و بنیادی وجہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں اور پاک افواج ہیں۔ ہمیشہ جب بھی دشمن نے پاکستان کو بزور طاقت شکست دینے کی کوشش کی…

حکیم محمد سعید کا یوم شہادت

حکمت کی دُنیا کی عظیم شخصیت حکیم محمد سعید کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ آپ اپنی ذات میں انجمن تھے، ملک اور قوم کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں

تذکرہ ایک محفل سماع کا۔۔۔

اقبال خورشید صاحبو، وہ ایک طلسماتی لمحہ تھا۔ وہاں عقیدت تھی، ایک پُرسکون سی گہما گہمی تھی اور دوستوں کا ساتھ تھا؛ ایسے لمحات جو خال خال ہی میسر آتے ہیں، جب حقیقت طلسم لگنے لگتی ہے اور طلسم حقیقت۔ ہارمونیم کے سُروں اور طبلے کی تھاپ کا…

بانی پاکستان کی برسی۔۔۔ عظیم قائد کو قوم کبھی بُھلا نہیں سکتی

کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا…

استاد نصرت فتح علی خان کی دُنیائے موسیقی پر گہری چھاپ

زاہد حسین برصغیر میں قوالی کو فن کو موسیقی میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ صوفی کلام اور قوالی کا فن خطے میں کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ مانے ہوئے قوال صوفیائے کرام اور بزرگانِ دین کے مزارات پر ان کا کلام اور دیگر نعتیہ کلام اور

کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے

احسن لاکھانی سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔ فوجی وہ جس کی تعریف

ایس آئی ایف سی کا سندھ اور ملکی ترقی کا عظیم مشن

احسن لاکھانی پاکستان پچھلے کچھ سال کے دوران انتہائی مشکل دور سے گزرا ہے۔ معیشت کی زبوں حالی اور غریبوں کی بدحالی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین بے وقعتی سے دوچار ہوا۔ ڈالر اسے چاروں شانے چت کرتا دکھائی دیا۔ غریبوں پر…

مودی اور عمران انتشاری ٹولہ

دانیال جیلانی پاکستان میں اختیار اور اقتدار کی جنگ تو برسوں سے چلتی آرہی ہے، لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک شخص اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پر ناکام ہونے اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے بعد اقتدار کو ہاتھوں سے جاتا دیکھ کر…

افواج پاکستان اور دشمنوں کا منفی پروپیگنڈا

پاکستان جس دن سے وجود میں آیا، دشمن نے بے شمار بزدلانہ وار کیے۔ انگریز سے آزادی پاکر دو مختلف ممالک پاکستان اور بھارت تو بن گئے مگر 76 سال گزر جانے کے باوجود پڑوسی دشمن ملک نے اپنی ناپاک سازشیں ختم نہ کیں۔ میں اپنے بے شمار کالمز، بلاگز اور…