براؤزنگ بلاگز

بلاگز

ہم انسانیت کی قدر و قیمت کو کب سمجھیں گے؟

نثار نندوانی یہ 2017 کی بات ہے، جب دماغی طور پر مردہ ایک برازیلی خاتون کو مشینوں (وینٹیلیٹر) کے سہارے 123 دن تک زندہ رکھا گیا تا کہ اس کے پیٹ میں موجود جڑواں بچے اس دنیا میں آ سکیں۔ حمل کے دوران 21 سالہ خاتون اسٹروک ( دماغ تک

فرماں روائے بحرِ عرب، پاک بحریہ

1965 کی پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے شجاعت و بہادری کے وہ انمٹ نقوش چھوڑے کہ جن کو جان کر روح سرشار ہوتی اور سر فخر سے بلند ہوتا ہے کہ ہماری افواج دفاع پاکستان کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں۔ اس معرکے میں افواج پاکستان کے غیور

جنگ ستمبر 1965، میری خانہ آبادی اور کھیم کرن

احمد اقبال راقم الحروف ایک بات سمجھتا ہے کہ کچھ بد اطوار اس مراثی کی مثال ضرور دیں گے جس کا ریشمی رومال کسی میلے کی گہما گہمی میں گم ہوا اور تلاش بسیار کے بعد بھی نہیں ملا تو اس نے گاوں پہنچ کر بیان دیا کہ میلہ خاک

اس محبت اور احترام کے پیچھے بات کچھ اور ہے

سہیر عارف 2015 میں شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد جب سلمان بن عبدالعزيز سعودی عرب کے فرمانرواں بنے تو انھوں نے بہت سی پولیسز میں تبدیلیا‌ں کیں جن میں سے ایک اپنے بھائی مقرن بن عبدالعزيز کو ولی عہدی کے عہدے سے فارغ کردیا اور اُن کی جگہ اپنے

اردو کے مایہ ناز ادیب اشفاق احمد کی 17 ویں برسی

نثار نندوانی آج اردو کے نامور ادیب اور دانش ور اشفاق احمد کی 17 برسی منائی جارہی ہے۔ اشفاق احمد نے نہ صرف اردو افسانوں کو تازگی عطا کی بلکہ پاکستان ٹیلی وژن کے لے بے شمار ڈرامے بھی لکھے۔ انہوں نے کئی دہائیوں قبل ریڈیو پاکستان سے تلقین

ہوا کے سپاہی یہ شاہین ہمارے

آسماں کی بلندیوں کو بہادری کے ساتھ چھوتے ہوئے اور دشمنوں سے اپنے ملک اور قوم کی حفاظت کرتے ہوئے ہوا کے سپاہیوں اور ہمارے شاہینوں کو ہمارا سلام۔ 6 ستمبر 1965 کی پاک و ہند کی جنگ میں افواج پاکستان سمیت ہمارے ملک کے دفاعی مجاہدوں، غازیوں اور

مشہور موسیقار وزیر علی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

شکوہ نہ کر گلہ نہ کر یہ دنیا ہے پیارے یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے دل دا جانی سیونی میرے دل دا جانی جا اج توں میں تیری توں میرا سجناں وے ان معروف ترین گیتوں کے خالق عظیم موسیقار وزیر افضل صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا

جاوید اختر بمقابلہ مودی سرکار

احسن لاکھانی گزشتہ دنوں بھارت کے مشہور شاعر، فلمی نغمہ نگار اور لکھاری جاوید اختر صاحب نے ایک ایسا بیان دیا کہ بھارت کی شدت پسند جماعتیں بوکھلا گئیں اور گزشتہ دو دنوں سے جاوید اختر کے گھر کے باہر اور دیگر مقامات پر جاوید اختر کے خلاف نعرے

سرکاری ملازمین پر پابندی درست یا غلط؟

شہریار شوکت سوشل میڈیا کا استعمال مثبت ہو سکتا ہے۔ عام طور پر ان ویب سائٹس کا استعمال اپنی آواز دوسروں تک پہنچانے اور دور دراز رہنے والوں سے رابطے کے لئے کیا جاتا ہے۔ یہ استعمال اب سرکاری ملازمین کے لئے مشکل بلکہ ناممکن ہوگا۔

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا

اسلم ملک اردو اور پنجاب کے معروف شاعر اور نغمہ نگار احمد راہی کی آج انیسویں برسی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ وہ 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو، سیف الدین سیف اور اے