براؤزنگ بلاگز

بلاگز

سچ کی فتح

غلام مصطفیٰ گاؤں کے کنارے پر ایک چھوٹا سا گھر تھا، جس میں علی اپنی والدہ کے ساتھ رہتا تھا۔ علی ایک ایمان دار، محنتی اور خواب دیکھنے والا نوجوان تھا۔ بچپن سے ہی اس کے والدین نے اسے یہ سکھایا تھا کہ جھوٹ کبھی کامیابی نہیں دلاتا اور محنت

پی آئی اے کی لندن کے لیے تاریخی اُڑان

بلال ظفر سولنگی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لندن کے لیے اپنے فضائی آپریشن کو 6 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کردیا ہے۔ یہ صرف ایک فلائٹ کی واپسی نہیں بلکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تعلقات کی تجدید اور ایک

ظلم کا دردناک انجام

اسد احمد رات کے سناٹے میں شہر کی روشنیاں جیسے کسی خاموش کہانی کا نوحہ سنا رہی تھیں۔ ہر طرف چمکتی ہوئی عمارتیں تھیں مگر ان کے بیچ ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے دل میں اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ اس کا نام سلمان تھا۔سلمان ایک کامیاب بزنس مین

کامیابی کا سفر

وقاص بیگ چھوٹے سے گاؤں میں فیصل نام کا ایک لڑکا رہتا تھا۔ اس کے والد ایک عام مزدور تھے اور ماں گھر کے چھوٹے چھوٹے کاموں میں مصروف رہتی۔ گاؤں والے اکثر کہتے، "تم جیسے لوگ بڑے خواب نہیں دیکھ سکتے۔" لیکن فیصل کے دل میں ایک چھوٹی سی روشنی

بھارت کی ڈس انفارمیشن کی ایک اور مہم بے نقاب

عبدالعزیز بلوچ بھارت ڈس انفارمیشن پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے ہتھکنڈے اختیار کرتا رہتا ہے۔ پاکستان سے اسے اللہ واسطے کا بیر ہے۔ اس کی ڈس انفارمیشن کی ایک اور مذموم مہم بے نقاب ہوئی ہے۔موجودہ دور میں جنگوں کی نوعیت بدل چکی ہے،

عزت، مالی دباؤ اور خواتین کا چھپا ہوا المیہ

نازیہ علی(پاکستان کی بیٹی)Naziaali9999@gmail.com ہم سب نے یہ لفظ سنا ہے “عزت” سوسائٹی میں، گھر میں اور اپنے پیشہ ورانہ حلقوں میں یہ لفظ ہر عورت کے اوپر ایک بوجھ بن جاتا ہے، لیکن جب یہی عزت خواتین کے پیچھے چھپے حقیقی مسائل سے ٹکراتی ہے

پاک چین کا بحری تعاون، امن کی ضمانت

دانیال جیلانی پاکستان اور چین کے درمیان بحری تعاون حالیہ برسوں میں خطے کی سیکیورٹی اور اسٹرٹیجک توازن کے لیے غیر معمولی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو صرف رسمی سطح تک محدود نہیں رکھا بلکہ حقیقی اعتماد،

ایمان داری اور سربلندی

بلال ظفر سولنگی ایک چھوٹے سے گاؤں میں، جہاں دھوپ بھی کبھی کبھی خاموش رہتی تھی اور لوگ اپنی زندگی کی سادگی میں الجھے ہوئے تھے، ایک بوڑھا محنت کش رہتا تھا جس کا نام نعمت اللہ تھا۔ نعمت اللہ کی زندگی نہ تو کسی شاہکار کی طرح تھی اور نہ ہی

محنت اور قربانی

اسد احمد شہر کے ان گوشوں میں، جہاں راتیں ہمیشہ سیاہ اور دن ہمیشہ خاموش لگتے تھے، ریان ہر صبح پانچ بجے اٹھتا۔ کوئی روشنی، کوئی شور یا کوئی خوشی اس کے کمرے میں نہیں تھی، بس خاموشی، کتابیں اور ایک پرانی لکڑی کی میز، جس پر اس کے خواب ہر دن

ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں

عبدالعزیز بلوچ پاکستان امن کا داعی ملک ہے اور دُنیا بھر میں امن کے حوالے سے اس کی خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں۔ مشرقِ وسطیٰ اس وقت تاریخ کے ایک انتہائی نازک اور حساس دور سے گزر رہا ہے، جہاں جنگ، کشیدگی نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔