چاند باولی راجستھان، صنعتی انقلاب سے پانچ سو برس پہلے کا انقلاب

باولی پتا ہے کسے کہتے ہیں؟؟ راجستھان صحرا ہے جہاں پانی کی قلت رہتی ہے، پانی کو اسٹور کرنے کے لیے اس قسم کی باولیاں لگ بھگ ایک ہزار سال قبل بھارت میں بننا شروع ہوئیں۔ اس کی گہرائی لگ بھگ بیس میٹر ہے یعنی ساٹھ فیٹ ، سمجھ لیں کم از کم چھ…

چائے کی چسکی اور لہجے میں مٹھاس

چائے اور میرا چولی دامن کا ساتھ ہے، چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی۔ میں جب پاکستان میں تھا تو یار لوگوں کا خیال تھا کہ فواد کے گھر میں پانی کی ٹنکی کے ساتھ چائے کی ٹنکی بھی ہونی چاہیے کہ نل کھولے اور چائے حاضر۔ چائے کی یہی…

کراچی کے پولیس والے

فواد رضا اس شہر کے پولیس والوں پر الزام ہے کہ یہ کام نہیں کرتے اور بس رشوت ستانی میں مشغول رہتے ہیں ، کسی حد تک یہ الزام درست بھی ہے کہ نوجوانی سے آج تک پولیس والوں کو اسنیپ چیکنگ کے نام پر ایسی ایسی حرکتیں کرتے دیکھا ہے کہ الحفیظ و