ایثار کی لازوال داستان
حسان احمد
سردیوں کی ایک یخ بستہ رات تھی۔ شہر کے ایک پرانے محلے میں واقع چھوٹے سے گھر میں اکرم اپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا۔ وہ مزدور تھا۔ صبح سویرے کام کی تلاش میں نکلتا اور شام کو جو کچھ ملتا، لے کر گھر آجاتا۔ کبھی دو وقت کی روٹی میسر!-->!-->!-->!-->!-->…