آسٹریلیا کیخلاف اہم کامیابی
عبدالعزیز بلوچ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ یہ فتح پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشی کا باعث ہے، کیونکہ!-->!-->!-->!-->!-->…