ماں کی نصیحت
حسان احمد
شدید سردی کی ایک رات تھی۔ شہر کی سڑکیں سنسان تھیں اور لوگ اپنے گرم کمروں میں سو چکے تھے۔ ایک نوجوان، حارث، اپنی گاڑی میں تیزی سے گھر جارہا تھا۔ وہ ایک کامیاب کاروباری شخص تھا، دولت کی کوئی کمی نہ تھی، مگر دل میں عجیب بے چینی!-->!-->!-->!-->!-->…