براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

جنوبی کورین تخلیق کار نے غبارہ فرنیچر متعارف کرادیا

سیئول: جنوبی کوریا کے فنکار نے غباروں کی مدد سے دلچسپ اور دیدہ زیب فرنیچر تخلیق کیا ہے جو بظاہر لگتا ہے کہ جیسے غباروں کو موڑ کر بنایا گیا ہے۔مذکورہ فرنیچر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی شعبدہ باز نے لمبے غباروں کی پٹیوں کو توڑ مروڑ کر

چین میں 10 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت

بیجنگ: چین میں ایک ریسٹورنٹ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت ہوئے ہیں۔ ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔چینی صوبے سچوان کے

کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اقدام قتل کا معمہ حل کروادیا

ٹیکساس: دو برس بعد کوما سے ہوش میں آنے والی خاتون نے اس حال تک پہنچانے والے اصل مجرم کو پہچان لیا۔امریکا میں رونما ہونے والی ایک ڈرامائی صورت حال میں تشدد اوراقدامِ قتل کا معمہ اس وقت حل ہوگیا جب ایک اسپتال سے پولیس کو فون آیا۔ پولیس

ماہانہ لاکھوں کمانے والی پاکستان کی پہلی موچی لڑکی

لاہور: زندہ دلوں کے شہر سے تعلق رکھنے والی آلائنہ فخریہ کہتی ہیں کہ میں موچی ہوں، میرے پاس اعلیٰ تعلیم کی ڈگری ہے، لیکن پھر بھی میں موچی کا کام کرتی ہوں۔ اس لڑکی کا نام آلائنہ ہے جو اپنے والد کے کام کو آگے بڑھا رہی ہے اور کہتی ہے کہ

انگوٹھی پر ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ

نئی دہلی: ایک انگوٹھی میں ساڑھے 24 ہزار سے زائد ہیرے جڑنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بھارت کی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے، جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ

معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم پکڑا گیا

بیجنگ: معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم قانون کی گرفت میں آگیا۔ چینی پولیس نے دیوار پر پیسے گئے خون بھرے مچھر پر تفتیش کرکے ملزم پکڑا اور اب اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔چین میں ایک اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کے بعد دیوار پر بھینچ کر مارے

ہر جگہ کول کول، گرمی سے نجات دلانے والی جیکٹ تیار

ہانگ کانگ: اب لوگ گھر، آفس میں ہوں یا باہر، ہر جگہ ٹھنڈ سے مستفید ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے دلچسپ ایجاد سامنے آئی ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد آن ہوتے ہی صرف تین منٹ میں اطراف کا درجہ حرارت 33 درجے فیرن ہائٹ تک کم کرسکتی ہے۔یہ صدری یا سینے پر

53 سال قبل جھیل میں گرنے والی انگوٹھی خاتون کو کیسے ملی؟

الاباما: 53 سال قبل الاباما کی ایک خاتون کی انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب مل گئی ہے۔ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ انگوٹھی انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں

ماں نے اپنی خوبصورتی کے لیے بچہ بیچ دیا

ماسکو: سنگ دل ماں نے خود کو پُرکشش بنانے کے لیے ایک بچہ بیچ دیا، جس کے عوض اُسے 3600 ڈالر کی رقم حاصل ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار

نیند میں خاتون نے لاکھوں کے زیورات کچرے دان میں پھینک دیے

چنائے: نیند میں خاتون نے لاکھوں روپے کے زیورات کچرے دان کی نذر کردیے، یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 15 لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں