براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

مودی سے مشابہہ گول گپے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم

گجرات: بھارتی وزیراعظم مودی سے مشابہہ گول گپے بیچنے والا شہری سوشل میڈیا پر دھوم مچاتے ہوئے بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل انیل بھائی ٹھاکر کا تعلق گجرات سے ہے، جو گول گپے کی…

برطانیہ کے جیل نما فلیٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

لندن: برطانیہ میں کرایے کے لیے ایک فلیٹ کا اشتہار لگایا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا، اس کی وجہ اس کے اندر جیل نما کمرے کی موجودگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک گھر جو 750 پاؤنڈز (934 ڈالرز) ماہانہ میں کرایہ کے لیے پیش…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ ممکن ہوگا

کراچی: آج دنیا بھر میں گلابی چاند کا نظارہ کیا جاسکے گا جب کہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہوسکیں گے۔ آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا، لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے جب کہ یہ اسپراؤٹنگ گراس…

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے نیوز کاسٹر بے ہوش

کولکتہ: گرمی کی شدت انتہا پر ہے اور بھارت میں کئی علاقوں میں پارہ 40 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرچکا اور اسی دوران ٹی وی چینل دوردرشن کی اینکر لوپامدرا سنہا ہیٹ ویو کی خبر براہ راست پڑھتے پڑھتے بے ہوش ہوگئیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے…

خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی

برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…

بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویدار 61 سالہ امریکی

مشی گن: امریکا کے 61 سالہ شہری نے بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ ڈیو پاسکو حال ہی میں صحت اور لمبی عمر کے لیے اپنے منفرد طرز زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ خود کو بائیو…

ایرانی شہری نے سونے اور ڈالرز سے بھرا تھیلا مالک تک پہنچادیا

علی گودرز: ایران کے شہری نے کچرے سے ملنے والا ڈالر اور سونے سے بھرا بیگ اصل مالک کو لوٹاکر بڑی مثال قائم کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایرانی شہری کو سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا۔ 52 سالہ نامعلوم شہری جو ایرانی شہر…

چینی کمپنی کا انوکھا اقدام، اداس ہونے پر ملازمین کے لیے چھٹیاں

بیجنگ: چین کی کمپنی فیٹ ڈونگ لائی نے اپنے ملازمین کی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کی خاطر منفرد طریقہ نکالا ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق کمپنی نے کسی بھی وجہ سے اداسی کا شکار ملازمین کے لیے sad leave متعارف کروائی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ…

ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی

سورت: ارب پتی بھارتی بزنس مین اور ان کی اہلیہ نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی۔ فی زمانہ کسی ارب پتی کاروباری کا اپنی تمام دولت اور جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کش ہوجانا ناقابل یقین بات معلوم ہوتی…

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کا معمہ حل

کیلی فورنیا: متحدہ ریاست ہائے امریکا کے شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل کرلیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا، جس کے بعد یہ آنے والے…