عدنان صدیقی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ بھی آج عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا شکر ہے کہ انہیں انفیکشن اتنا زیادہ نہیں، تاہم انہوں نے

سڑک کے درمیان موجود پُراسرار قبر

انقرہ: سماجی ذرائع ابلاغ پر آج کل ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پُراسرار قبر کے خاصے چرچے ہیں۔ یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔ گویا یہ برسہا برس سے معما بنی

فروغ علم کے لیے فیس بُک کا بڑا قدم

کیلے فورنیا: سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔پہلے مرحلے

ٹوکیو اولمپکس ہاکی: آسٹریلیا نے بھارت کی درگت بناڈالی

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے دوسرے دن بھارتی ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے ایک کے مقابلے میں 7 گول سے ہار گئی جب کہ میچ کے بعد سوشل میڈیا پر شائقین اور ناقدین نے ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ٹوکیو اولمپکس میں بھارتی ہاکی ٹیم نے ہفتے کو نیوزی

لیاری میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: لیاری کی میمن سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے لیاری میمن سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ہوٹل پر فائرنگ کی، فائرنگ

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ، ویسٹ، سینٹرل اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈپٹی کمشنر

سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، سید ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، کشمیر انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور پری پول رگنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے گئے۔اپنے ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن

درخواست پر افغان فوجیوں کو پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے، افغان نیشنل آرمی کے مقامی

فرحان سعید اور آئمہ بیگ نے چوری کیوں کی؟

کراچی: معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا رومانوی گانے ‘نہ چھیڑ ملنگاں نوں’ پر نقل کا الزام آرہا ہے، اسے ٹیلر سوئفٹ کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے

قومی ٹیم میں آنا باعث فخر، ملک کو ورلڈکپ جتوانے کی خواہش ہے: ڈاہانی

بارباڈوس: پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر شاہ نواز ڈاہانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے کی خواہش ہے، تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواہاں ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ نواز ڈاہانی کا کہنا تھا کہ وکٹ لینے کی