ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 205 روپے پر براجمان

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان، دو سو پانچ روپے پر براجمان ہوگیا، امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پیر کو بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں

ہفتے کی چھٹی بحال، کابینہ ارکان کے بیرون ملک علاج پر پابندی

اسلام آباد: توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں

وزیراعظم کا گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: سابق قبائلی علاقوں سے دریافت ہونے والی گیس کو وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر عوام کے لیے فراہم کرنے کا حکم صادر فرمادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی پٹرولیم کے سربراہ

گستاخانہ بیانات، فیصل کا بھارت کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کا مطالبہ

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی

آتشزدگی واقعہ، بغیر حفاظتی اقدامات قائم اسٹورز سیل کرنے کی ہدایت

کراچی: گزشتہ دنوں جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور میں آگ لگنے کے بعد ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے تمام اسٹورز کو سیل کرنے کی ہدایت کردی۔ایس بی سی اے کی جانب سے شہر کی دیگر عمارتوں میں قائم ڈپارٹمنٹل

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے تحت 12 سے 14 گھنٹوں تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ریونیو جوڈیشل سوسائٹی، لیاقت آباد سی ون ایریا، گلستان جوہر بلاک

اسپیکر پورا دن انتظار کرتے رہے، PTIاراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے نہ آسکے

اسلام آباد: آج پورا دن قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف اپنے چیمبر میں سابق حکومت (پاکستان تحریک انصاف) کے اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انتظار کرتے رہے، تاہم پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نہ آسکے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی

سونا 2800 روپے تولہ مہنگا، ڈالر کی پھر اونچی اُڑان

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جب کہ ڈالر کے نرخ میں بھی ڈھائی روپے کی بڑھوتری ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، سعودی عرب کی مذمت

ریاض: بھارتی حکمران جماعت کی خاتون رہنما کے گستاخانہ بیان پر جہاں پورے عالم اسلام سے شدید مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں، وہیں سعودی عرب نے بھی نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

دعا کو دارالامان بھیجنے اور دو روز میں عمر تعین کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کراکر رپورٹ دو روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی تو پولیس نے دعا زہرہ اور اس