حصول آب کے لیے زندگی خطرے میں ڈالنے والی بہادر خاتون

نئی دہلی: حصول آب کے لیے جان جوکھم میں ڈال کر حیران کن طور پر بغیر کسی سہارے کنویں میں اُترنے والی خاتون کو دُنیا بھر سے پذیرائی مل رہی ہے۔پانی کی ایک بالٹی بھرنے کے لیے بغیررسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پانی کی

فیصل قریشی کی تنقید پر صبا قمر کا دلچسپ جواب

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے صبا قمر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس پر اداکارہ کا جواب سامنے آگیا ہے۔فیصل قریشی نے حال ہی میں اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامے فراڈ کے آن ایئر ہوتے ہی اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں بغیر نام لیے اداکارہ کو کم

وزیراعظم بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزرا اور افسران پر برہم

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی کریں، لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی غیر معمولی

وزرا اور سرکاری افسران کے یوٹیلٹی بلوں میں کٹوتی کی تجویز

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد کا آغاز کیا جارہا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اراکین کے پٹرول کوٹے پر 40 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے جب کہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پٹرول کوٹے پر بھی کٹ لگانے

FIA نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری طلب کرلی

اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے عدالت سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل، بڑے پیمانے پر تباہی

کیف: روس کے یوکرین پر حملے کو 100 روز پورے ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک

وفاقی کابینہ اور افسران کے پٹرول کوٹے میں کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات نرخوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اضافے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو ملنے والے فری پٹرول میں کٹوتی

ایلون مسک کا حیرت انگیز منصوبہ کیا ہے؟

نیویارک: ایلون مسک کو کون نہیں جانتا، وہ اپنے منفرد منصوبوں کے لیے جانا جاتا ہے، جیسے انسانوں کو مریخ پر بھیجنا، دماغ میں چپ کو نصب کرنا اور ٹریفک سے بچنے کے لیے میلوں لمبی سرنگوں کی تعمیر وغیرہ۔اب وہ انسان نما روبوٹس کی تیاری کے منصوبے پر

معروف اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹکٹ کی فروخت کا آغاز

لاہور: 8 جون سے شروع ہونے والی پاک، ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز کے ٹکٹ کی فروخت کا آغاز کردیا گیا۔پی سی بی کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جانے