عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
لندن/ واشنگٹن: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو دُنیا بھر کے ملکوں میں تیل کے نرخوں میں واضح کمی ممکن ہوسکتی ہے۔خام تیل کی فی بیرل قدر جمعرات کو 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر!-->…