مسلم کُش فسادات پر مودی کو بھارتی عدلیہ سے کلین چٹ مل گئی

نئی دہلی: متعصب بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں مسلم کُش فسادات کے مقدمے سے مودی کو بری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو 2002 کے گجرات مسلم فسادات میں ملوث ہونے سے بری کیے جانے

ورون دھون نے ابرار الحق سے اظہار تشکر کیوں کیا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار ورون دھون پاکستانی گلوکار ابرارالحق کے شکر گزار ہیں، انہوں نے ابرار کے واسطے پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔اداکار ورون دھون ایک وائرل ویڈیو کلپ میں ابرارالحق کا شکریہ ادا کرتے

عامر لیاقت کی نشست پر انتخاب کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

کراچی: عامر لیاقت کی وفات کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پر

کورونا وائرس، کراچی میں متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں پھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ بڑے شہروں میں کراچی میں اس وبا کے کیسز کی شرح سب سے زیادہ ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13 ہزار 941 ٹیسٹ کیے

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق ہم نے اہم فیصلے کیے جن کا بنیادی مقصد عوام کو

پہلے ریاست، پھر سیاست، ریاست بچی تو سیاست بھی بچ جائیگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا، پہلے ریاست ہے، بعد میں سیاست، ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 4.70 روپے سستا

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈالر کے پر کتر دیے گئے، معیشت کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم گیا ہے، انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا اور کاروبار کے دوران ڈالر 4 روپے سے زائد سستا

بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری، 39 لاکھ ڈوب گئے

نئی دہلی: بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری پڑگئی، بھارتی فوج کے ریٹائر اہلکار کے بیٹے کی آن لائن گیم کھیلنے کی عادت کے باعث والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ (بھارتی کرنسی) روپے لٹ گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آگرہ سے تعلق رکھنے والے

بھارت میں مذہبی قدغنوں کیخلاف امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد پیش

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد پیش کردی گئی۔ڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارت کو مذہبی

ٹانسلز کی معمولی بیماری نے سابق مس برازیل کی جان لے لی

برازیلیا: ٹانسلز کی معمولی بیماری کے باعث سابق مس برازیل گلیسی کوریا 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ٹانسلز کے خاتمے کی معمول کی سرجری کے دو ماہ بعد برین ہیمبرج سے اُن کا انتقال ہوا۔گلیسی کوریا جنہیں 2018 میں مس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل کا تاج