کیا صارفین عنقریب طویل ٹوئٹس کرسکیں گے؟

کیلیفورنیا: صارفین کے لیے خوش خبری، ٹوئٹر ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے، جس کے بعد صارفین طویل ٹوئٹس کرسکیں گے۔ ٹوئٹر صارفین کو اس فیچر کا کافی لمبے عرصے سے انتظار تھا، کیوں کہ فی الحال صارفین 280 سے زائد حروف کی پوسٹ لکھنا ممکن نہیں۔ٹیک

خاتون نے شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کو عورت قرار دے دیا

جکارتہ: شادی کے دس ماہ بعد انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جس نے اب تک اسے فریب میں رکھا۔بیرونی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ دراصل ایک

بھارت کا موسے والا کے قتل کیلیے پاکستان سے ہتھیار بھیجنے کا بھونڈا دعویٰ

ممبئی: بھارتی میڈیا بھونڈی خبروں اور دعووں کے حوالے سے اپنا ثانی نہیں رکھتا، اس تناظر میں اُس کی نئی بھونڈی منطق یہ سامنے آئی ہے کہ اس کا کہنا ہے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے کے لیے ہتھیار پاکستان سے بھارت بھیجے گئے ہیں۔پاکستان

چین سے دو روز میں 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی ذرائع ابلاغ کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب

ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کردیا۔ایم این اے عامر لیاقت حسین کے صاحبزادے اور صاحبزادی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں

افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں، 950 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں شدید زلزلے کے باعث 950 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 600 سے زائد زخمی ہوئے۔افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کی جانب سے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔ زلزلے سے 600 سے زائد

عدالت عالیہ نے میرا کی تکذیبِ نکاح کی اپیل خارج کردی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل نہ پیش ہونے پر اداکارہ کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ نے ارتضیٰ رباب عرف میرا (اداکارہ) کی جانب سے دائر کردہ تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی کے باعث خارج کردی ہے۔

آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان میں معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جب کہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے

لندن، ایشین بریڈمین ظہیر عباس کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

لندن: قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز اور ایشین بریڈمین کے نام سے معروف ظہیر عباس لندن کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا دو دن پہلے ظہیر عباس کو لندن کے سینٹ میری اسپتال میں داخل کیا گیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،