کراچی یونیورسٹی خودکُش حملے کے سہولت کار کا خاکہ تیار

کراچی: کراچی یونیورسٹی خودکُش بم حملے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد

دعا زہرا کو یکم اگست کو پیش کرنے کا عدالتی حکم

کراچی: دعا زہرا کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق والدہ کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے سماعت کی اور لڑکی کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو حکم نامہ

ایشیاکپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو مل گئی

نئی دہلی: سابق کرکٹر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے کہا ہے کہ سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری لنکا میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال کے باعث ایشیاکپ کو یو اے

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، انٹربینک میں 228.37 روپے پر بند

کراچی: ڈالر کی اونچی پرواز رُکنے میں نہیں آرہی، امریکی ڈالر کی انٹر بینک میں اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوش گوار، کل مزید تیز بارش کا امکان۔جمعہ کی صبح کراچی میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔ پرانی سبزی منڈی، جیل

اسرائیلی صحافی کی مکہ داخلے میں مدد کرنے والا شہری گرفتار

ریاض: اسرائیلی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد فراہم کرنے والے شہری کو سعودی عرب کی انتظامیہ نے گرفتار کرلیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ غیر مسلم صحافی کے پاس امریکی پاسپورٹ

ماہرہ کا ٹوئٹ سمجھ نہیں آیا، انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، خلیل قمر

کراچی: ڈراموں اور فلموں کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک انٹرویو میں اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر دوٹوک انداز میں کہا کہ ماہرہ خان کو کبھی

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جب کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا

عمران ارکان کی خریداری میں ملوث، 50 پی ٹی آئی ارکان حمزہ کو ووٹ دے سکتے ہیں، راناثناء

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے یا ووٹنگ سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

تخت پنجاب کس کا مقدر؟ فیصلہ کل ہوگا

لاہور: پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا، اس بات کا فیصلہ کل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے ان کے 187 ارکان اسمبلی ہوٹل منتقل ہوچکے ہیں۔تخت پنجاب کے حصول کی خاطر آج