آئی کیپ (ICAP) کے تحت ٹھوس اور پائیدار رپورٹنگ پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) کے اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈز بورڈ (ASB) نے سدرن ریجنل کمیٹی کے تعاون سے جمعہ کو ICAP ہیڈ آفس، کراچی میں ٹھوس و پائیدار رپورٹنگ پر سیمینار کا انعقاد کیا۔سدرن ریجنل کمیٹی کے چیئرمین اسامہ

عامر لیاقت کے بچوں کا دانیہ ملک کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین (مرحوم) کے بچوں اور سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروادی۔گزشتہ روز بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ

امریکا: سابق شوہر کی پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو قتل کرکے خودکشی

شکاگو: پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر نے گولی مار کر اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جب شکاگو پولیس فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر

کل کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اتوار کو موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں آج

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی عدالت عظمیٰ طلب

لاہور: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس

حمزہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، حلف بھی اُٹھالیا

لاہور: پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا آخری لمحات میں سرپرائز ‘ چوہدری شجاعت کو قائل کرنے میں کامیاب، سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر دوبارہ

پاکستان کی قابل فخر بیٹیوں کا بڑا اعزاز، کے ٹو سر کرلی

اسلام آباد: پاکستان کی قابل فخر خواتین کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جب کہ نائلہ کیانی نے بھی آج ہی کے روز

چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت سے انکار

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ میں ماموں کے پاس گیا تھا اور انہوں نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے سے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس میں تاخیر

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے دوچار۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے لیے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ایم پی ایز ایوان میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز

ماہرین کا ملکی آبادی کی دماغی صحت سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: ماہرین نے ملکی آبادی کے بڑے حصے کی دماغی صحت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ دماغی فعلیات (فزیالوجی) کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں کم از کم 10 فیصد آبادی کسی نہ کسی طبعی دماغی مرض کی شکار ہے جن میں دردِ سر عام کیفیت ہے۔ یہ بات انہوں