چین میں 10 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت

بیجنگ: چین میں ایک ریسٹورنٹ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت ہوئے ہیں۔ ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔چینی صوبے سچوان کے

بازیابی کیس، دعا زہرا کو کراچی شیلٹرہوم منتقل کرنے کا حکم

کراچی: دعا زہرا بازیابی کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹرہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔عدالت نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ بظاہر دعا زہرا اپنے شوہر کے ساتھ بھی ناخوش ہے اور ساتھ رہنا نہیں

بنگلادیش میں توانائی بحران، ہفتے میں ایک روز پٹرول پمپس بند رہیں گے

ڈھاکا: توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بنگلادیش کی حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند کرنے اور ایک دن پٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئی اہم فیصلے کرلیے۔بنگلادیش میں توانائی بحران کے باعث حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب

کانز ایوارڈ جیتنے والی فلم جوائے لینڈ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی: معروف مصنف، ہدایت کاراور اداکار صائم صادق نے اپنی کانز ایوارڈ جیتنے والی مختصر فلم ‘جوائے لینڈ’ کو پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔امسال مئی میں صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پیش

سری لنکا کی ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت

کولمبو: ایشیا کرکٹ کپ کا انعقاد سری لنکا میں ہونا تھا، اب خبر آئی ہے کہ میزبان ملک سیاسی و مالی بحران کی وجہ سے اس میگا ایشین ایونٹ کے انعقاد سے انکاری ہے۔ سری لنکا نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی سے معذرت کرلی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ

دعا زہرا کی بازیابی کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: شہر قائد سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دعا زہرا بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی، پولیس اور ملزم ظہیر سندھ ہائی کورٹ

وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ

لندن: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ون ڈے کو ختم کردینا چاہیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے بات چیت کے دوران کہا کہ

روپے کی تاریخی بے توقیری، ڈالر پہلی بار 229 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی قیمت کو لگی آگ بُجھنے میں کسی طور نہیں آرہی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی چلی جارہی ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 229 روپے سے تجاوز کرگئے۔وطن عزیز میں یومیہ بنیادوں پر معاشی

سندھ: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی، اب پولنگ28 اگست کو ہوگی

کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ