اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپپو گرانڈی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورت حال اور انسانی امداد میں تعاون پر تبادلہ خیال

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا۔ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ

امریکا میں مقیم اداکار طلعت اقبال شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال ان دنوں شدید علیل اور ڈیلاس امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔طلعت اقبال اور ان کی اہلیہ سنبل طلعت کا شمار ماضی کی کامیاب اداکار

افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا: وزیراعظم

دوشنبے: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اس کے حال پر چھوڑا نہیں جاسکتا۔تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کے

قومی اسمبلی میں حریت رہنما علی گیلانی کی وفات پر قرارداد منظور

اسلام آباد: سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر قرارداد

اونچی اُڑان بھرنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: گزشتہ روز قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان ہونے والے ڈالر کی قدر میں 94 پیسے کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں اونچی اڑان کے بعد آج ڈالر کی قدر نیچے آگئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی کمی ہوئی

وزیراعظم عمران کی بیلاروس اور ایران کے صدور سے بھی ملاقات

دوشنبے: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس وقت دو روزہ دورے پر تاجکستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر سے ملاقات ہوئی ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان اور قازقستان کے صدر کے درمیان ملاقات

پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلیے کوئی دباؤ نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ

کیا دیوقامت مموتھ ہاتھی دوبارہ دنیا میں آنے والا ہے؟

ہارورڈ: سائنسی دُنیا میں روز بروز حیرت انگیز کارنامے انجام دیے جارہے ہیں۔ سائنس کی دُنیا کے ماہرین نے معدوم دیوقامت ہاتھی 'مموتھ' کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا