عائزہ انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز کی حامل پاکستان کی پہلی اداکارہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔ عائزہ نے ایک کروڑ بیس لاکھ فالوورز حاصل کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر میں عائزہ خان کے

وزیراعلیٰ پنجاب معاملہ: حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: ایک بار پھر حکمران اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فل کورٹ کا مطالبہ کردیا۔مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے آرہی تھی تو بہت سے لوگوں کے

وزیراعلیٰ پنجاب کیس: حمزہ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی کی درخواستیں بھی ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کردی۔حمزہ شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے خلاف منحرف ارکان کی اپیلیں بھی رولنگ کیس کے ساتھ

کراچی: کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش صدر میں ہوئی

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز ہون والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح 11 سے آج صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد پی ایف مسرور بیس پر 207 ملی

ورلڈ ایتھلیٹکس جیولین تھرو، پاکستان کے ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی

یوجین: پاکستان کے قابل فخر ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکی ریاست اوریگون کے شہر یوجین میں جاری ہیں، پاکستان

ایران میں سیلاب سے تباہی: 18 افراد جاں بحق، سیکڑوں بے گھر

تہران: ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کم از کم 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں بے گھر ہوگئے۔ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کے بعد بننے والے سیلابی ریلے نے فارس کے شہر استہبان میں بڑے پیمانے پر

حمزہ پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، عدالت عظمیٰ

لاہور: عدالت عظمیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی

جنوبی کورین تخلیق کار نے غبارہ فرنیچر متعارف کرادیا

سیئول: جنوبی کوریا کے فنکار نے غباروں کی مدد سے دلچسپ اور دیدہ زیب فرنیچر تخلیق کیا ہے جو بظاہر لگتا ہے کہ جیسے غباروں کو موڑ کر بنایا گیا ہے۔مذکورہ فرنیچر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی شعبدہ باز نے لمبے غباروں کی پٹیوں کو توڑ مروڑ کر

جب سے صدف ملی ہے، نکھر گیا ہوں: شہروز سبزواری

کراچی: کہتے ہیں، ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، اس بات کو کافی حد تک درست بھی ٹھہرایا جاتا ہے۔ اب اداکار شہروز سبزواری نے خود کو پُرکشش بنانے کا تمام تر کریڈٹ اہلیہ صدف کنول کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔اداکار شہروز سبزواری نے

برطانیہ میں ٹک ٹاک خبروں کا نیا ذریعہ

لندن: عام طور پر ٹِک ٹاک کو تفریحی ایپ سمجھا جاتا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر برطانوی بالغ افراد اسے خبریں سننے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔اس حوالے سے ایک دلچسپ سروے برطانوی ریگولیٹر کمپنی آف کوم نے کیا ہے۔ اس کے مطابق سال 2020 میں ایک فیصد