ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

یاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی: سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔پی پی پی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کو صحت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں

سندھ میں ڈینگی کے وار تیز، بخار کی ادویہ ناپید

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر ہوگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ 254 کا تعلق کراچی سے ہے اور شہر قائد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں میں رش بہت بڑھ گیا ہے۔پنجاب

ہم نے صرف کھیلنا ہے، فارن سازش بنادیتے ہیں، سائفر سے متعلق عمران کی آڈیو لیک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر سے متعلق آڈیو بھی سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا

اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر خزانہ کے حلف اٹھالیا۔صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ اسحاق ڈار دو روز

طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد

بھوپال: اسکول کی طالبہ کے بستے سے کوبرا سانپ برآمد، جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجہان پور کے ایک اسکول میں طالبہ کو اپنے بستے میں غیر معمولی چیز کی حرکت محسوس ہوئی، جس پر اس

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔پیر کو اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے چیئرمین

پاک انگلینڈ سیریز، لاہور میں تیز بارش کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور: تیز بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا آج شام کا پریکٹس سیشن اور پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں قذافی اسٹیڈیم واقع ہے، جہاں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گراؤنڈ

مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کرنا چاہیے، وزیراعظم کا دادو کا دورہ

دادو: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹنیٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر حکام کی جانب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز

بھارت: 9 دن کیلیے گوشت کی دکانوں کی زبردستی بندش

ئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندی اور جارحیت کے مظاہر جابجا بکھرے نظر آتے ہیں، ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری