پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا

گھریلو تشدد اب ختم ہونا چاہیے، منال خان

کراچی: اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں‌ کرسکتے تو شادی مت کرو۔اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گھریلو تشدد کب ختم ہوگا؟ اسے اب ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے لکھا کہ میری پیاری سہیلی

توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔عمران خان کے وکیل بابر اعوان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے اور عدالت سے درخواست کی کہ عمران خان لاہور میں ہونے کے باعث عدالت

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے، آج 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور وفاقی وزیر خزانہ کل صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔گزشتہ روز اسحاق ڈار گزشتہ روز 5 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے

ڈالر مزید 3 روپے سے زائد سستا، روپے کی قدر مستحکم

کراچی: ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ شروع، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپے کا ہوگیا۔دھیان رہے کہ دو روز کے دوران

صدر پاکستان نرسنگ کونسل شازیہ سومرو کا پاکستان میڈیکل کمیشن کا دورہ

اسلام آباد: آج صدر پاکستان نرسنگ کونسل میڈم شازیہ ثوبیہ سومرو نے پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، اس کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل کے رجسٹریشن کارڈ کا بروقت اطلاق نہ ہونا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان بھر کے نرسز پریشان رہتے اور

کراچی: معروف کاروباری عمارت ٹیکنو سٹی میں آتش زدگی

کراچی: شہر قائد کے اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر آئی ٹی کے کاروبار کے مرکز ٹیکنو سٹی میں آتش زدگی۔فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹرز روانہ ہوئے جو آگ پر

ورک فرام ہوم کے دوران وزن گھٹانے والے ملازمین کیلیے بڑا انعام

نئی دہلی: گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین وزن کی زیادتی کا اکثر شکار ہوجاتے ہیں، بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی

روس: جنونی شخص کی اسکول میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح جنونی شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔روسی میڈیا کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی

پاکستان کو دوبارہ بلندی پر لے جائیں گے، نامزد وزیر خزانہ

لندن: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے وزیر خزانہ کی آج وطن واپسی ہوگی اور وہ جلد اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف