پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2-3 کی برتری

لاہور: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں معرکے میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ 7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کے 146 رنز

اہلیان کراچی کے لیے خوش خبری، بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی

اسلام آباد: اہلیان کراچی کے لیے بڑی خوش خبری، بجلی 4 روپے سے زائد سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر

امریکی بزرگ کی زندگی بچانے والا پاکستانی ہیرو قرار

لیورمور: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو بزرگ شہری کی جان بچانے پر شہر کے میئراور سٹی کونسل کی جانب سے شہر کا ہیرو قرار دیا گیا ہے۔امسال اپریل میں امریکی شہر لیور مور میں پاکستانی نوجوان بلال

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان کی پہلی پوزیشن، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی

دبئی: آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی، رضوان کا اول نمبر، کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان نے ٹی 20 رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے جب کہ کپتان

دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی کی مشینیں نصب

دبئی: دبئی میں غریبوں کے لیے مفت روٹی فراہم کرنے والی مشینیں نصب کردی گئی ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی سپر مارکیٹس میں غریبوں کو مفت روٹیاں فراہم کرنے والی 10 مشینیں لگادی گئیں۔ ان مشینوں پر روٹی سب کے لیے کی

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس میں سلامتی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی

ٹِک ٹاک پر 2 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ متوقع

لندن: ٹِک ٹاک پر برطانیہ میں ممکنہ طور پر 2 کروڑ 70 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔ کمپنی کو بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت میں ناکامی کے سبب برطانیہ کے ڈیٹا پروٹیکشن لاء کی خلاف ورزی کرنے پر ہرجانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ذرائع ابلاغ کی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی فلم پروڈیوسر بن گئیں

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ہالی وُڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر اپیل ٹی وی پلس کے لیے

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد

واشنگٹن: عالمی سطح پر بھارت کو ایک مرتبہ پھر بڑی سبکی اُٹھانی پڑی ہے۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر اعتراض مسترد کردیا۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس