بھارت: برفانی تودہ شہریوں پر آگرا، 19 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ہمالیہ پہاڑی سلسلے سے برفانی تودہ شہریوں پر آگرا، جس کے نتیجے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے اب تک برفانی تودے سے 19 لاشیں نکالنے کی تصدیق کی ہے اور 10 افراد اب بھی

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔بختاور بھٹو نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام شیئر کیا، اسٹوری پر بختاور کے دوسرے بیٹے کا نام میر سجاول

عبداللہ قریشی نے دین کی خاطر گلوکاری چھوڑ دی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار عبداللہ قریشی نے دین کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عبداللہ قریشی نے لکھا کہ میں نے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لیا تھا، میں نے خود کو تلاش کرنے

ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے کیس کی سماعت کی، اسی سلسلے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے وکیل کے ساتھ عدالت پیش ہوئے۔اسحاق ڈار

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ

سہ فریقی سیریز، افتتاحی مقابلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں منعقدہ سہ فریقی سیریز کے پہلے معرکے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرادیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے

ہارس ٹریڈنگ میں عمران کے ملوث ہونے کا انکشاف، نئی آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہوگئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہوگئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم

غلط فہمی کی بنا پر معمولی گلدان پونے دو ارب میں نیلام

پیرس: محض 2 ہزار یورو مالیت کا حامل گلدان فرانس میں حیرت انگیز طور پر 80 لاکھ یورو میں نیلام کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے قریب ہی واقع نیلام گھر میں رکھا عام سا گلدان قریباً 80 لاکھ یورو

عمران خان فراڈیا، ریاست کے خلاف سازش کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست پاکستان کے خلاف غداری کی سازش کی، سائفر کے معاملے میں قوم اور ملک کے ساتھ بدترین بددیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا، آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا

ڈالر کی قیمت میں مزید 2.19 روپے کی گراوٹ

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہوگیا جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی