تھائی لینڈ: سابق پولیس اہلکار کی چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 31 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔وہاں کے ایک بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز (چائلڈ کیئر سینٹر) میں فائرنگ سے 23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے

شہزاد اکبر کی خواہش پر میرے خلاف مقدمہ بنایا گیا، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے گزشتہ روز 3 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے دوران ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کرایا۔حریم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران لندن میں بانی ایم کیو ایم سے ملاقات پر گفتگو کی اور ان کی پاکستان واپسی کی حمایت بھی

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈکپ تیاریوں میں معاون ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔بابراعظم نے پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ

بختاور بھٹو کے گھر پھر ننھے مہمان کی آمد

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں پھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اُن کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اُن کا پہلا بیٹا گزشتہ سال اسی ماہ میں پیدا ہوا تھا۔بختاور بھٹو نے سوشل

سابق صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق کہا ہے کہ والد کا بہتر علاج ہورہا اور اُن کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہاں بلاول بھٹو زرداری

رکن رہ کر باہر رہنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے وکیل سے کہا کہ ہم آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، اس میں مطمئن کریں آپ پارلیمنٹ واپس جانا چاہتے ہیں، پٹیشنرز بیان

سارہ قتل کیس، ملزم شاہ نواز دو ہفتے کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے

اللہ سے محبت ۔۔۔

تحریر: کائنات شبیر آج بھی معمول کے مطابق میں جلدی انسٹی ٹیوٹ پہنچ گئی تھی۔ آج مس آمنہ نے سورۃ مریم کا آغاز کیا تھا اور ہمیشہ کی طرح ایسا بہترین پڑھایا کہ ان کا پڑھایا ہر لفظ جیسے دل پر نقش ہوگیا، لیکن آج جاتے جاتے مس آمنہ نے ایک سوال

کیمیا کا نوبل انعام امریکا اور ڈنمارک کے سائنس دانوں کے نام

اسٹاک ہوم: رواں سال کے نوبل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا ہے۔سال 2022 کے لیے کیمیا کا نوبل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا ہے جو امریکا اور ڈنمارک کے سائنس دانوں کے نام رہا۔امریکا کے کیرولین، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن کو کیمیا

پاکستان، نیوزی لینڈ، بنگلادیش کے درمیان سہ فریقی سیریز، ٹرافی کی رونمائی

کرائسٹ چرچ: پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے مابین سہ فریقی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سہ فریقی سیریز کی ٹرافی تصاویر شیئر کیں جس میں کپتان