اداکارہ سونیا حسین باکسر بن گئیں!

کراچی: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے اپنی نئی فلم کی پہلی جھلک شیئر کردی۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی فلم کی جھلک شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی فلم ’دادل‘ میں لیاری کی مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ

ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں، فیک نیوز و پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں: آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو

کھو جانے والی لڑکی 53 سال بعد اہل خانہ سے کیسے ملی؟

لندن: فیس بُک کا کرشمہ، 4 سال کی عمر میں لاپتا ہونے والی بچی بالآخر 53 سال کے طویل وقت کے بعد اپنے اہل خانہ سے جاملی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سال کی سوزن گیروائس 1969 میں اس وقت گم ہوگئی تھیں جب وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ فلوریڈا

اتنی نفرتیں کیوں؟

تحریر: مشرف اسد آج کل لوگوں میں برداشت ختم ہوتی جارہی ہے۔ چاہے وہ کوئی بھی شعبہ یا میدان ہو، ہم نے ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چھوڑ دیا ہے۔ ایک دوسرے کی باتوں کو سُننے کے بجائے مذاق بناتے ہیں۔ اختلاف رائے رکھنے کا مطلب ایسے ہی ہے جیسے کوئی

قرض دینے والا امریکا خود 31 کھرب ڈالر کا مقروض نکلا

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا دُنیا بھر میں دوسرے ممالک کو قرض دینے کے حوالے سے معروف ہے، تاہم اس وقت صورت حال یہ ہے کہ امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی

بھارت: 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کی شرپسند پالیسی کی 500 سال قدیم مسجد بھی زد میں آگئی۔بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پر دھاوا بول دیا۔ مدرسے اور مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ہندوؤں کے

سہ ملکی سیریز، دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان نے 19ویں اوور کی دوسری گیند پر 148 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس

وزیر داخلہ رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے اینٹی کرپشن عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے کا حکم دیا، تاہم وہ حاضر نہ ہوئے جس پر ان کے

روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہورہی ہے۔گزشتہ روز ڈالر 2 روپے کم ہوکر 221.94 روپے پر بند ہوا تھا۔جمعہ کو بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر

امن کا نوبل انعام ایلس بیایاٹسوکی کیساتھ روسی، یوکرینی تنظیموں نے جیت لیا

اسٹاک ہوم: امسال امن کا نوبل انعام بیلاروس کے انسانی حقوق کے لیے نہایت سرگرم اور اس پاداش میں اسیری کاٹنے والے ایلس بیایاٹسکی کے ساتھ روس اور یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں ’’میموریل‘‘ اور ’’سینٹر فار سول لبرٹیز‘‘ کو عطا کیا گیا