براؤزنگ PSL 6

PSL 6

یونس خان بیٹنگ کوچ نہیں رہے

احسن لاکھانی اگر میں کہوں کہ پاکستان کی تاریخ میں چند بہترین پلئیرز کا نام لیں تو آپ اپنے اپنے طور پر اچھی بیٹنگ کرنے والوں کی فہرست مرتب ضرور کریں گے۔ میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اچھا کھیلنے والوں کی فہرست میں آپ یونس خان کو ضرور

کراچی کنگزکی پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست، پی ایس ایل 6 کی دوڑ سے باہر

ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹیر میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…

کراچی کنگز کا مستقبل

حافظہ عاٸشہ احمد ہم کراچی میں رہنے والوں کی خاصی تعداد PSL میں کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہی ہوں جس کی سب سے بڑی وجہ بابر اعظم کا ٹیم میں موجود ہونا ہے کچھ لوگ بابر اعظم پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ اپنی ذات کے لۓ کھیلنے والا کھلاڑی ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے ایک مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا، کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان 150 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ پاکستان سپر…

قلندرز اور سلطانز کامیاب، کوئٹہ کا اسلام آباد سے آج اہم مقابلہ!

ابوظبی: پاکستان سپرلیگ 6 کے اہم مقابلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ کوئٹہ کو ٹورنامنٹ میں اپنی بقا کے لیے اس مقابلے میں جیت کی لازمی ضرورت ہے، ہار کی صورت میں اُس کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہوجائیں گی۔…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کا آج سے ابوظبی میں آغاز!

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے مقابلے کراچی میں جاری تھے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر نے سر اُٹھایا اور اس ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔ اب آج سے اس میگا ایونٹ کا آغاز وہیں سے ہوگا، جہاں سے اس کا سلسلہ ٹوٹا تھا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ آج سے یو اے ای…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے ابتدائی شیڈول کا اعلان

لاہور: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظبی میں منعقد ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ کھیلے جائیں گے، ڈبل ہیڈرز…

سرفراز کے ابوظبی جانے میں حائل رُکاوٹ دُور، آج روانگی متوقع!

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا، جس کے بعد آج رات ان کی روانگی متوقع ہے۔ پی سی بی کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس…

پی ایس ایل، 150 کھلاڑی دبئی پہنچ گئے: بھارت، افریقا سے پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں آہستہ آہستہ دُور ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بقیہ مقابلوں کے لیے جنوبی افریقا اور بھارت سے آنے والی پروازوں کو یو اے ای ‏میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پاکستان سے کھلاڑیوں اور عملے کے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کیے جانے کے بعد اب آل راؤنڈر انور علی بھی کورونا کے مریض نکل آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 6 کی مشکلات کم نہیں ہوپارہیں کہ لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، گذشتہ روز…