براؤزنگ PCB

PCB

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ!

لاہور: پی ایس ایل کے حوالے سے شائقین کے لیے خوش خبری سامنے آئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والے مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا…

بڑھتے کورونا کیسز، پی ایس ایل 6 ملتوی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ کو ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی…

کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے قوانین مزید سخت کردیے!

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے قوانین میں مزید سختیاں بڑھا دی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے دوران کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی نے ایکشن لیتے…

پی ایس ایل، مزید 3 کورونا مریض رپورٹ!

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد پی ایس ایل 6 کے بائیو سیکیورببل میں مزید تین کورونا کے مریض سامنے آگئے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونے والے میچ میں تماشائیوں کے لیے ایس…

عالمی ثالثی عدالت سے عمر اکمل پر 12 ماہ پابندی اور ساڑھے 42 لاکھ جرمانہ

لاہور: عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا۔…

پی ایس ایل، تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیمز داخلے کی اجازت!

لاہور: پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹ کی فروخت کے لیے

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی بہت خوشی ہے، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور پاکستان کی سیریز سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستان کرکٹ اور فینز کے لیے یہ انتہائی یادگار لمحات ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے

کرکٹر محمد سمیع بھی ناانصافی پر پھٹ پڑے!

کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی ناانصافی کے خلاف پھٹ پڑے۔ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ ناانصافی کا نشانہ بنایا گیا، کارکردگی کے باوجود نظرانداز کیا جاتا رہا، مواقع نہیں دیے گئے، ایک میچ میں چار

بابر، رضوان، فواد کیلیے بہترین کارکردگی پر اعزاز!

لاہور: پی سی بی نے 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈز دیے گئے، بابراعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ

پی سی بی کا کرکٹرز کی کمان بیگمات کو سونپنے کا انوکھا فیصلہ!

لاہور: پی سی بی نے قومی کرکٹرز سے پرفارمنس لینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ملک اور بیرون ملک سیریز میں کرکٹرز کی نگرانی اور کمان بیگمات کے ہاتھ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کووڈ ایس او پیز میں کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر پُرسکون