براؤزنگ dubai

dubai

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ورلڈکپ کے عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر میں عرب امارات کے مختلف وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یو اے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے کا نجی دورہ کرنے کے بعد بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری غیر ملکی ایئرلائن EK 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ قبل نجی

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

حیرت انگیز گلاب، جو تین سال تک نہیں مُرجھاتے!

دبئی: اپنے کاروبار کا آغاز کرنے والی دبئی کی ایک کمپنی نے غیر معمولی، خوبصورت اور چند برس تک تازہ رہنے والے گلاب تیار کیے ہیں، جن سے بنے بعض گل دستوں اور شاہکار کی قیمت 80 ہزار ڈالر تک ہے۔ سب سے پہلے ان پھولوں کی کاشت لندن میں واقع

پی ایس ایل، 150 کھلاڑی دبئی پہنچ گئے: بھارت، افریقا سے پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں آہستہ آہستہ دُور ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بقیہ مقابلوں کے لیے جنوبی افریقا اور بھارت سے آنے والی پروازوں کو یو اے ای ‏میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پاکستان سے کھلاڑیوں اور عملے کے…

بھارتی کسٹم حکام نے مسلمان شہری کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی

نئی دہلی: بھارت میں کسٹم حکام نے دبئی پلٹ مسلمان شہری کی 2 لاکھ 26 ہزار درہم مالیت کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والا اسماعیل دبئی میں اپنے بھائی سے ملنے کے بعد…