براؤزنگ American dollar

American dollar

ڈالر کی اونچی اُڑان، بلند ترین سطح 233 روپے پر براجمان

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 229.88 روپے پر بند ہوا۔منگل کو بھی کاروبار کے آغاز پر

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 226 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر نے نہ رُکنے کی قسم کھالی ہے، اسی لیے اس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا ہے اور آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے

امریکی ڈالر کی مزید اونچی اُڑان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 51 پیسے اضافے سے 203 روپے 86 پیسے رہا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے کے بعد 205 روپے

ڈالر کی بلند ترین پرواز، ملکی تاریخ میں پہلی بار 193 پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر نے آخر کار بلند ترین پرواز کر ہی ڈالی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ملک عزیز میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تمام تر جتن کرلینے کے باوجود رُکنے میں نہیں آرہا، اور روزانہ کی امریکی ڈالر نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور انٹربینک میں

امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔بینک دولت پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے

مسلسل دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: بالآخر ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ تو شروع ہوا، آئی ایم ایف سے ممکنہ معاہدے کی امید، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر اور سعودی عرب کی طرف سے اربوں ڈالرز کی ملنے والی امداد جلد موصول ہونے کی اطلاعات کے باعث روپے

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم رہا، جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 174 روپے سے نیچے آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، جس سے ایک موقع