براؤزنگ American dollar

American dollar

ڈالر کی بلند ترین پرواز، قیمت 173 روپے سے بھی متجاوز

کراچی: ڈالر نے اپنی تاریخ کی سب سے اونچی اُڑان ایک بار پھر بھری ہے، اس کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ڈالر کی قدر میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید بڑھوتری جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ

روپے کی تنزلی نہ رُک سکی، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بے یقینی صورت حال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان!

کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان،ملکی تاریخ کی بلند ترین پر براجمان ہوگیا۔ امریکی ڈالر نے ملک میں تمام پچھلے ریکارڈز توڑ ڈالے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی

امریکی ڈالر44 پیسے مہنگا

لاہور: پاکستان بھر میں مسلسل تنزلی کے بعد امریکی کرنسی اب دوبارہ مہنگی ہوگئی۔ قدر میں 44 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے ملک بھر میں سرمایہ کاری کے

امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا!

کراچی: رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہوگئی۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوگیا تھا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت

امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ 17 پیسے کی کمی!

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں کمی دیکھنے میں آئی، امریکی کرنسی ایک روپیہ 17 پیسے سستی ہوگئی۔ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوران معاشی اعشاریوں میں بہتری اور چینی بینکوں سمیت عالمی اداروں کی