براؤزنگ American dollar

American dollar

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی: ڈالر کے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں…

اگر امریکی ڈالر قابو نہ آیا تو۔۔۔۔

محمد راحیل وارثی ڈالر کے وار جاری ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ملک و قوم کی مشکلات وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ پاکستانی روپیہ اپنی قسمت پر ماتم کناں ہے۔ ایک زمانے میں یہ ایشیا کی بہترین کرنسی کہلاتا…

روپیہ بے وقعت، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی: پاکستانی روپیے کی بے وقعتی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوگیا۔ آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

ڈالر کی قیمت میں 15 روپے کی بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے، کئی روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 14.34 روپے گھٹ کر 284.59 روپے کی سطح پر آگیا۔…

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 51 پیسے سستا ہوا اور 284 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 284.91 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ اوپن

پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی، ڈالر مزید سستا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے کم ہوا اور ایک

امریکی ڈالر مزید سستا، 260 روپے 93 پیسے کا ہوگیا

کراچی: بالآخر پچھلے دو روز سے ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آج بھی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی اس کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آج بھی ڈالر نے اُڑان بھری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238 روپے پر براجمان

کراچی: امریکی ڈالر وطن عزیز میں روز ہی نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5.56روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238.48روپے پر پہنچ گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بے یقینی سیاسی صورت حال، ہفتہ وار بنیادوں پر ملکی