براؤزنگ سوشل میڈیا
سوشل میڈیا
دلیپ کمار اور روح کی سرحدیں
عاجز جمالیکلا کی سرحدیں تو نہیں ہوتیں لیکن کلاکاروں کو بہرحال دیواروں کی سرحدیں روک لیتی ہیں۔ دلیپ کمار ایک ایسا کلاکار تھا کہ برصغیر کی تقسیم کے بعد بھی اس نے خود کو برصغیر سے جوڑ رکھا تھا۔ یہ تو وجہ تھی کہ وہ یوسف خان رہتے ہوئے دلیپ کمار!-->…
لاڑکانہ میں شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریاں
لاڑکانہ پی ایس ایل 6 کے ہیرو شاہنواز ڈاہانی کی بہترین کارکردگی اور پی ایس ایک کی جیت کے بعد لاڑکانہ کے شہری ملتان سلطان کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈاہانی کے استقبال کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔ شہر کے مختلف راستوں پر ڈاہاني کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں…
جرمن بلاگر گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی
جرمن بلاگر خاتون گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی
جرمن بلاگر خاتون ارابیلا سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پہنچ گئی۔ گورکھ ہل اسٹیشن کو سندھ کا کوہ مری کہا جاتا ہے۔ جرمن بلاگر نے گورکھ ہل اسٹیشن پر پہنچ کر کہا کہ یہ سندھ کا بہت ہی خوبصورت مقام…
یونس خان بیٹنگ کوچ نہیں رہے
احسن لاکھانی
اگر میں کہوں کہ پاکستان کی تاریخ میں چند بہترین پلئیرز کا نام لیں تو آپ اپنے اپنے طور پر اچھی بیٹنگ کرنے والوں کی فہرست مرتب ضرور کریں گے۔ میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اچھا کھیلنے والوں کی فہرست میں آپ یونس خان کو ضرور!-->!-->!-->…
شاہنواز ڈاہانی لاڑکانہ ایکسپریس
ایڈیٹر ڈیسک
پی ایس ایل کے حالیہ میچوں میں شاندار بالنگ کے ذریعے 17 وکٹیں لینے والا دیہاتی لڑکا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، سندھ میں لاڑکانہ کی وجہ شہرت ویسے تو سیاست ہے، لیکن ایک قدیمی کہاوت ہے کہ جیب میں پیسہ ہو تو لاڑکانہ گھومنے…
سوشل میڈیا پر #AbsolutelyNot کا ٹاپ ٹرینڈ!
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں کارروائی کے لیے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں، اس وجہ سے صبح سے ہی سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ #AbsolutelyNot ٹاپ پر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صحافی کو انٹرویو میں…