براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جتنی جلدی ممکن ہو میر رضا کی قبر کشائی کا عمل مکمل کیا جائے، عدالت

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے تاجر میر علی رضا کی قبر کشائی سے متعلق ان کے اہلِ خانہ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے سماعت کے بعد قبر کشائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سیکریٹری صحت کو میڈیکل بورڈ

خیرپور میں کنویں سے اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت

اسلام آباد: خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت سے مقامی لیتھیم صنعت کے قیام اور اس کے فروغ کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔پاکستان میں پہلی مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او

میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک، لین دین و دیگر معلومات مل گئیں

کراچی: گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، سی ٹی ڈی سندھ نے میر رضا کی اسمارٹ واچ ان لاک کرلی۔ذرائع کے مطابق میر رضا کی گھڑی اور فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کیا گیا تھا، فون کا کوڈ کریک نہیں ہوسکا۔البتہ میر رضا

ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی

بجلی پیداوار میں صاف توانائی کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ چکا، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا۔اسلام آباد میں بیٹری اسٹوریج فلیکسیبلٹی 2026 سے متعلق کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔گزشتہ روز بھی آپریشن میں کئی دہشت گردوں کو جہنم واصل اور اُن کے ٹھکانے تباہ کیے گئے تھے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ 14 سیٹوں کیساتھ کامیاب، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔20 حلقوں میں سے 19 کے مکمل غیر سرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق مسلم ليگ (ن) 14 حلقوں پر جبکہ پیپلزپارٹی 5 حلقوں سے

کھیل کی غرض سے کار میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق

میانوالی: میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک واقعے میں کھیلتے ہوئے کار کے اندر جانے والے چار کمسن بچے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں، جن کی اچانک موت پر

کاروبار میں نقصان، میر رضا کروڑوں کا مقروض تھا، تفتیشی ذرائع

کراچی: شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی کے رہائشی نوجوان میر رضا علی کی گلستان جوہر سے لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔تفتیشی حکام نے سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی ہیں جن میں 28 جولائی کی درمیانی شب میر رضا علی کو شب ساڑھے 3

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، متعدد خوارج جہنم واصل

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں عزم استحکام وژن کے تحت گزشتہ 2 ماہ سے مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ