براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کی مناسبت سے بلوچی زبان میں نغمہ جاری کردیا
راولپنڈی: یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا۔اس ملی نغمے میں بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جب کہ یہ ویڈیو وزیراعظم پاکستان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر!-->…
کراچی ایدھی ہوم پر ڈاکہ، ملزمان 65 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ پر قائم فلاحی ادارے ایدھی ہومز میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، 4 مسلح ملزمان 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایدھی ہومز سہراب گوٹھ کے دفتر پر انتظامیہ نے ملازمین اور لاورارث بچوں کو!-->…
میر رضا کی لاش کے نمونے حاصل، قبر کُشائی کی کارروائی پر مطمئن ہوں: والد
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی موت کا معمہ حل کرنے کے لیے لاش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی گئی۔میر رضا کی قبر کشائی کے دوران میڈیکل بورڈ کے ارکان، میر رضا کے اہل خانہ اور وکیل جبران ناصر بھی سوسائٹی قبرستان میں موجود رہے۔!-->…
ہنگو میں فورسز کا آپریشن: 7 خارجی جہنم واصل، کیپٹن حمزہ شہید
راولپنڈی: ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اگست کو بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر!-->…
خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6 اگست کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں!-->…
میر رضا کیس: میڈیکل بورڈ پر والد کے اعتراض کے باعث قبر کشائی مؤخر
کراچی: میر رضا کے والد میر حسن نے نئے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض کرتے ہوئے قبر کشائی سے انکار کردیا، جس کے باعث قبر کشائی کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔مجسٹریٹ نے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ تفتیشی افسر لکھ کر دے گا تو مجسٹریٹ نئی کمیٹی یا!-->…
ایک مُلک پر حملہ تینوں پر حملہ: سعودیہ، پاکستان، ترکیہ میں دفاعی معاہدہ ہوگیا
مکۃ المکرمہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصرالصفا میں ہوا،!-->…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے واشک اور مستونگ میں آپریشنز کے دوران 12 خوارجیوں کو ہلاک کیا۔آئی!-->…
پاک آرمی نے براڈ پیک سے 7 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لیں
اسلام آباد: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بڑا ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے براڈ پیک سے سات غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد کرلیں، برفانی تودہ گرنے کے باعث دس کوہ پیما لاپتا ہوگئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے!-->…
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دورۂ سعودیہ کیلئے روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کیا جارہا ہے۔نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا!-->…