براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی: پاک بحریہ نے اینٹی شپ ویپن سسٹم تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کا تجربہ پاک بحریہ کی ٹھیک نشانے پر وار کرنے کی صلاحیت اور آپریشنل تیاریوں کا طاقتور مظاہرہ ہے، ایئر لانچڈ کروز!-->…
کراچی سبزی منڈی پر 75 لاکھ کی ڈکیتی، مزاحمت پر پٹرول پمپ مالک زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 75 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق پٹرول پمپ کا مالک فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واردات اس وقت پیش آئی جب پمپ مالک رقم بینک!-->…
شہید کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰٓ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پہلی خاتون پولیس کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ملک ناز کی!-->…
معرکہ حق میں دشمن پاکستان کی طاقت دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف
ایبٹ آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے گزشتہ برس مئی میں آپریشن بُنیان مرصوص میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر!-->…
پاکستان سے حج آپریشن شروع، کراچی سے پہلی پرواز روانہ
کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کراچی سے 160 عازمین کو لے کر پرواز روانہ ہوگئی۔کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لے کر روانہ ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام!-->…
ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز
اسلام آباد: خلیج فارس میں جاری کشیدگی اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستان کے جھنڈے والے ایک آئل ٹینکر نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق شالیمار!-->…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات
تہران:فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کو ایک ممکنہ معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی!-->…
لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سفارتی کوششوں نے یہ جنگ بندی ممکن بنائی، یہ امن کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔وزیراعظم!-->…
پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری بجلی یونٹس کی سہولت کا خاتمہ
اسلام آباد: حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا!-->…
سعودیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم کی قطر آمد، امیر قطر سے ملاقات
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ ختم کرکے قطر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ملاقات کی۔وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات میں خطے کی صورت حال، خصوصاً خلیج میں کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور!-->…