براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل تو درخت کیسے رہیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کے کنارے شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت!-->…
تعلیمی اداروں کو بطور چھٹیاں نہ گزاریں ، نصاب پر نظر ثانی کریں ، شفقت محمود
فاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا جپ کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بڑے بھاری دل سے کیا گیا کیونکہ تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا۔وفاقی وزیر تعلیم نے طلبہ سے گزارش کی کہ آپ اس وقت کو بطور چھٹیاں استعمال کرنے کے!-->…
سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا
دریائے چناب میں نوجوان کشتی میں سیرکے دوران دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 17 سالہ ذیشان دوستوں کے ساتھ کشتی میں سوار تھا، اس دوران وہ دوستوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور دریا میں!-->…
نارروال سے چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم گرفتار!
نارووال: ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے نارووال میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ریاض کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق برازیل حکومت نے ملزم سے متعلق معلومات پاکستان کو دی تھیں، انٹرپول کے ذریعے ملنے والی معلومات!-->…
بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے 14 جنوری تک مہلت!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔!-->…
راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار کورونا وائرس سے متاثر!
راولپنڈی: کورونا وائرس کی دوسری لہر میں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی وبا کا شکار ہوگئے۔کورونا وبا کی دوسری لہرمیں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی پی او آفس کے شکایات سیل کے!-->…
شہباز و حمزہ کی پیرول رہائی میں توسیع کی درخواست
لاہور: ن لیگ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت کل ختم ہورہی ہے جس میں توسیع کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب!-->…
کورونا وبا ایک روز میں 66 زندگیاں نگل گئی، 2458 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق!-->…
اشتعال انگیز تقریر کیس: وسیم اختر، رؤف صدیقی، فاروق ستار و دیگر بری!
کراچی: اشتعال انگیز تقریر کیس میں نامزد ایم کیوایم کے رہنماؤں وسیم اختر، رؤف صدیقی، قمر منصور، خواجہ اظہار الحسن اور فاروق ستار کو عدالت نے بری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 10!-->…
کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کالعدم قرار!
کراچی: عدالت عالیہ نے کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے 1200 ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ملازمین کے وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا!-->…