براؤزنگ پاکستان

پاکستان

دو ایٹمی قوتوں میں محاذ آرائی عالمی امن کیلیے خطرات کا باعث ہوگی، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے متنازع علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل پر توجہ نہیں دی گئی، دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاٖذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔”بین الاقوامی آرڈر بعد از

کمبوڈیا میں کاون ہاتھی کو دوست مل گئی!

کمبوڈیا: پاکستان سے کمبوڈیا بھیجا جانے والا دنیا کا تنہا ترین ہاتھی کاون اب ناصرف اپنے دوستوں میں پہنچ گیا، بلکہ پہلے ہی دن اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک ہاتھی سے سونڈ ملاکر اسے دوستی کا پیغام بھی دیا۔ کاون کو دنیا کا تنہا ترین

دسمبر، کراچی میں معمول سے زیادہ سردی اور بارش کی پیش گوئی!

کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق دسمبر کے وسط میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دسمبر میں معمول سے

نواز شریف اشتہاری قرار!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس

شہباز اور حمزہ کی پیرول میں توسیع!

لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں ایک روز کی توسیع کردی۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی تھی۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ

نواز، زرداری پر اللہ کا عذاب آتا دیکھا ہے، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ناک ہے۔ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ

کورونا وبا ایک روز میں 75 زندگیاں نگل گئی، 2829 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد کی زندگیاں چھین لیں، جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار 166 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے

بھارتی بالادستی کے عزائم سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا

کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری کی منظوری دے دی گئی اور اس مقصد کے لیے 15 کروڑ ڈالر مختص

احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی سےملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے، آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل کی صورت میں ممکن ہے ، احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی سےملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے