براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نیب ریفرنس: آغا سراج درانی پر فرد جرم عائد
کراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی پرایک سال بعد آمدن سے زائد جائیداد بنانے کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہل خانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے مبینہ طور پر غیر!-->…
پی ڈی ایم جلسہ، حکومت نے رُکاوٹیں ہٹادیں، آصفہ کی سربراہی میں ریلی!
ملتان: حکومت پنجاب نے قاسم باغ اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کے لیے رکھی گئی رکاوٹیں ہٹادی ہیں جس کے بعد کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں گیلانی ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جب کہ!-->…
اپوزیشن عوام کو کورونا میں جھونک رہی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانا چاہتی ہے جب کہ اپوزیشن لوگوں کو کورونا میں جھونک!-->…
ٹک ٹاک کے شوق نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لے لی!
کراچی: شہر میں نوجوان سیکیورٹی گارڈ نے وائرل ہونے کے شوق میں اپنی جان گنوادی۔گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سیکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے نوجوان سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک!-->…
لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز بلڈوز کررہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور!-->…
کورونا سے متحدہ کے رہنما عادل صدیقی جاں بحق!
کراچی: کورونا وائرس کا شکار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار!-->…
کورونا کے 2839 نئے مریض، مجموعی اموات 8 ہزار سے متجاوز!
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کی زندگی چھین لی، جس کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق!-->…
ملتان جلسہ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے!
ملتان: آج ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتیں اور حکومت آمنے سامنے ہیں جب کہ مریم نواز بھی ملتان کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا!-->…
نقیب محسود کے قتل کے موقع پر راؤ انوار موجود نہیں تھے، فرانزک ماہر
کراچی: موبائل کال ڈیٹا ریکارڈ (سی ڈی آر) کے ایک ماہر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے سامنے گواہی دی کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اس وقت موجود نہ تھے جب نقیب اللہ محسود کو ماورائے عدالت قتل کیا جارہا تھا۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ سابق ایس ایس!-->…
ایران نے اپنے جوہری سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا!
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کی ایجنسیوں پر سائنس دان کے!-->…