براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات
دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 96 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد1 کروڑ79 لاکھ سے زائد ہے۔جبکہ صحت یاب ہونے!-->…
لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم
سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔
سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…
ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال
کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…
مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…
کورونا وبا 110 زندگیاں نگل گئی، 5364 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364…
ممتاز عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے
معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔ علامہ عون محمد نقوی کو ان کے نرم مزاج کی باعث تمام مکاتب فکر کے ماننے والوں میں یکساں مقبولیت حاصل تھی۔ وہ جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔
قریبی افراد کے مطابق…
کارکنان احتجاج ختم کرکے گھروں کو لوٹ جائیں: سعد رضوی کا شوریٰ کے نام پیغام
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے امیر، سعد رضوی نے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی، ولد خادم حسین رضوی کا شوری ارکان کے نام تحریری پیغام سامنے آگیا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ میں شوری ارکان اور کارکنان…
حکومت نے تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی
وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تنظیم کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع…
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ…
کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی: اسد عمر
وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو چاہیے کہ خود کو کورونا ویکسی نیشن کے…