براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صدرعارف علوی کا کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا، اور وہاں موجود بے گھر افراد کے ساتھ کھانا بھی تناول کیا۔
صدر مملکت نے پناہ گاہ پر عوامی خدمت کے انتظامات کا جائزہ لیا اور مزدوروں سے ملاقات کی۔…
ن لیگ کے لیے بڑا دھچکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
ایبٹ آباد: سابق حکمراں جماعت اس وقت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ اپنے ساتھ چھوڑتے چلے جارہے ہیں، اسے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے، خبریں ہیں کہ کابینہ کے اہم ترین رکن سردار میر اکبر خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان…
سپر لیگ 6 کا 28 واں میچ ، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہرا دیا
ابوظہبی:پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے بآسانی لاہور قلندرز کو ہرا دیا۔
ابوظبی میں 170 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 15.1 اوورز میں 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
لاہور قلندرز کے اوپنرز اور مڈل آرڈر…
سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا
کراچی:سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع کیا جائے گا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے سے فائزر ویکسین کی 12 ہزار ڈوز ملی ہیں جب کہ فائزر ویکسین صوبے کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں میں لگائی جائے گی جن میں کراچی کا…
ملک میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،3 ماہ بعد ایک روز میں 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
وزیر اعظم کا امریکہ کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے انکار
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو افغانستان میں کارروئی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں فضائی آپریشن کے لیے ائربیس نہیں دے سکتے۔…
کے پی کے بجٹ، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف 1 روپیہ!
پشاور: خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021-2022 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس بجٹ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑا ریلیف دیا ہے۔ گاڑيوں کی رجسٹريشن فيس صرف 1 روپيہ…
خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 37 فیصد مجموعی اضافہ
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔
آج خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال…
بلوچستان اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ میں تبدیل، اپوزیشن پولیس میں ہاتھا پائی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے احاطے کو عوامی نمائندوں نے میدان جنگ بنادیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ایوان کو جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کی مدد سے گیٹ توڑ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس…
ڈائریکٹرز کالیجز کی سرچ کمیٹی کے ذریعے تعیناتی
محکمہ کالیجز سندھ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ کالیجز کے پرنسپلز کی تقرری ریجنل ڈائریکٹرز کی سفارش کے بجائے میرٹ پر سرچ کمیٹی کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔ سرچ کمیٹی کا اجلاس وزیر تعلیم سعید غنی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری کالیجز خالد حیدر…