براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی اہم ملاقات، اسپانسرڈ پروجیکٹس پر گفتگو
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بینہسائن کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، اسماعیل راہو، امتیاز شیخ اور سعید غنی شریک…
پی ایس ایل 6 کا اہم میچ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کی جیت پر ختم ہوگیا۔
پی ایس ایل 6 کے اپنے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 27ویں میچ میں کراچی…
کورونا ویکسین کی کمی، کراچی کے بیشتر ویکسینیشین سینٹرز بند
کراچی: کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ محکمہ…
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 39 افراد چل بسے،فعال کیسز کی تعداد میں کمی
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…
بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، آج تک…
سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی
کراچی: سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے وکیل سے کہا کہ اسٹیل مل چلانے کے لیے پیسے تک نہیں، آپ لوگوں کو بیٹھے…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے
کراچی:صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے۔
خیبرپختونخوا کے بجٹ کا حجم ایک ہزار50 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ سرکاری ملازمین کے گریڈ اٹھارہ تک کیلئے تنخواہ25 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔
گریڈ19سے 22کے ملازمین کیلئے دس فیصد…
کراچی میں آج آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں اور کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا…
صدر مملکت کی زیر صدارت پانی کی قلت پر گورنر ہائوس میں اجلاس
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت پینے کے پانی کے معاملات پر گورنر ہاوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں K4 اور TP-4 پراجیکٹس سے متعلق تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل ، ایم پی اے حلیم عادل…
چھہ جون کو فسادات کی سازش کی گئی تھی، سندھ ایکشن کمیٹی
کراچی سندھ ایکشن کمیٹی کے اہم رہنمائون نے الزام عائد کیا ہے کہ چھہ جون کو بحریہ ٹائون کے سامنے ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے دوران فسادات کرانے کی سازش کی گئی تھی، جس مین پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دونوں شریک تھیں. کراچی پریس کلب میں پریس…