براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
دونوں اداروں کے بجٹ، ملازمین، اثاثوں، پینشن اور تنخواہوں کی…
سندھ میں مسافروں کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں سفر کرنےوالے افراد کے کورونا سرٹیفکٹ چیک کیے جائیں گے۔
اویس شاہ نے دیگر صوبوں سے…
قائداعظم کی ہمشیرہ اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی
کراچی: قیام پاکستان کی جدوجہد میں بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ کام کرنے والی ان کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے۔
بہن اور بھائی کے درمیان مثالی ایثار و محبت کا جب بھی…
چوتھی لہر سے نکل گئے تو ملک کو تباہی سے بچالیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم چوتھی لہر سے نکل گئے تو ملک کو تباہی سے بچالیں گے، اس وقت ہمارے پاس ویکسین موجود ہے، عوام اس کا فائدہ اٹھائیں۔ کورونا وائرس اپنی ہیئت مسلسل تبدیل کرتا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے!-->…
وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے حلیم عادل شیخ کی اہم ملاقاتیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے ان کے آفس میں اہم ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی کے انتظامی امور بھی بات چیت کی۔ وزیر!-->…
مصطفیٰ کمال نے بلدیاتی اداروں کو بے تحاشا بھرتیاں کرکے تباہ کیا، وزیر بلدیات
کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد سابق میئر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال ایسی بات کرتے ہیں جیسے ان کے دور میں!-->…
کیا مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے والے ہیں؟
کراچی: یہ سوال کافی تیزی کے ساتھ شہر کراچی میں گردش کررہا ہے کہ کیا مرتضیٰ وہاب کراچی کے ایڈمنسٹریٹر بننے والے ہیں؟ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرتضیٰ!-->…
سب سے بڑی دہشت گردی، دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا ہے: علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے، سب سے بڑی دہشت گردی یہ ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ دیا جائے۔علامہ طاہر اشرفی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت!-->…
نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان کی اے آئی جی حیدرآباد سے ملاقات
نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ شاخ کے نمائندہ وفد نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد سے خصوصی ملاقات کی اور قانون نافذ کرنے والے صوبائی نظام کو احسن قرار دیا۔
اس موقع پر نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد دانیال جیلانی نے!-->!-->!-->!-->!-->…
عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا…