براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی، تمام ہولڈنگ بورڈ،اسٹیمر،سائن بورڈ اتارنے کے احکامات جاری
شہر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام ہولڈنگ بورڈ،اسٹیمر،سائن بورڈ اتارنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ضلع سینٹرل ڈی ایم سی ایڈورٹائزنگ شعبےنےتمام کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے تھے ، تاہم ابھی تک سائن بورڈ اسٹیمراورہولڈنگ بورڈ ہٹائے!-->…
اسلام آباد تشدد کیس: متاثرین کی شادی، ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد: اسلام آباد میں تشدد اور ہراسگی کے شکار لڑکا اور لڑکی نے شادی کرلی۔ دوسری جانب عدالت نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے، زیادتی کرنے والے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔قبل ازیں پولیس نے!-->…
راولپنڈی، کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 15 کیسز رپورٹ
کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا پاکستان پہنچ گئی۔ راولپنڈی سے ڈیلٹا قسم کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژنل کمشنر سید گلزار حسین شاہ نے بتایا کہ ضلع راولپنڈی میں کووڈ 19 کی ڈیلٹا (بھارتی) قسم کے 15 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے!-->…
سندھ کا کم پانی دینے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کو کم پانی دینے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ سندھ کو حصے سے کم پانی دینے کی جوڈیشل تحقیقات کروائی جائے، اتنا بڑا ظلم سندھ کے!-->…
50 ہزار جانورکراچی کی مویشی منڈی پہنچ گئے
کراچی میں عید الاضحی کے لیے بڑی تعداد میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کی اندرون ملک سے آمد کا سلسلہ جاری، منڈی میں مویشیوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ مزید 50 ہزار جانور ٹرکوں اورٹرالرز کے ذریعے پنجاب اور بلوچستان!-->…
وزیرِاعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں آئی جی اسلام آباد نے وزیرِاعظم کو ای الیون 2 میں جوڑے کی جنسی ہراسگی اور حبسِ بے جا کے واقعے پر پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔ملزمان کی گرفتاری!-->…
مویشی منڈی میں خوبصورت بیلوں کی جوڑی مرکز نگاہ بن گئی
)عید قرباں کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، ایسے میں بیلوں کی ایک جوڑی نے خریداروں کو حیران کر رکھا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی کی سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں یوں تو ڈھائی لاکھ کے قریب!-->…
ملک بھر میں ہوٹلز اور شادی ہالز دوبارہ بند ہونے کا امکان
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کے اثرات اب ظاہر ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ،اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق ان ڈور شادیوں میں شرکت کرنے والے ، انڈور ریسٹورنٹ اور!-->…
وکیل پر پالتو کتوں کے حملے کا مقدمہ، فریقین میں صلح
کراچی: ڈیفنس میں سینئر وکیل کے ساتھ پیش آنے والے سگ گزیدگی کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی۔کراچی میں ملزم ہمایوں نے زخمی وکیل سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ عدالت میں جمع کروائے گئے صلح نامے میں کہا گیا کہ ہمایوں خان کسی خطرناک جانور کو!-->…
بھارتی کردار اسپائلر، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کو کرنا ہے: وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا آج کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری شراکت دار ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں!-->…