براؤزنگ پاکستان

پاکستان

مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنیوالا مشکوک شخص چاقو سمیت پکڑا گیا

کراچی میں واقع دارالعلوم کورنگی میں معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنےوالے مشکوک شخص کو گارڈز نے پکڑ لیا۔ دارالعلوم کورنگی کے ذرائع کے مطابق مذکورہ مشکوک شخص فجر کی نماز کے بعد مفتی تقی عثمانی کے پیچھے چل رہا تھا، مشکوک شخص کے…

حکومت نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرات داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کو ایلین کارڈ پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، کاروبار کرنے،…

وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کے مستقبل کے لیے آج منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔ بل کے حوالے سے نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی…

وزیراعظم آج پہلی الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح کریں گے۔ ای بائیک کا اجرا موجودہ حکومت کی پاکستان الیکٹرک وہیکلز پالیسی 25-2020 کا ایک اہم حصہ ہے اور یہ پالیسی گزشتہ سال منظور کی گئی…

آج 50 ہزار سے زائد جانورمویشی منڈی پہنچ گئے

چھ جون 2021 سے لگنے والی ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی میں قربانی کے جانوروں کی آمد ، پنجاب، بلوچستان،خیبر پی کےسےآج 50 ہزار سے زائد جانورمویشی منڈی پہنچ گئے تعداد ڈھائی لاکھ سے تحاوز کرچکی ہے کورونا ایس او پیز کے انتظامات بھی سخت،

کراچی میں مثبت کورونا کیسز کی یومیہ شرح 11.50فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں مثبت کوروناکیسزکی یومیہ شرح 11.50فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ملک میں مثبت کورونا کیسزکی بلند ترین شرح گلگت بلتستان میں ہے، جہاں شرح27.03 فیصد ہے جبکہ جہلم،صوابی میں کوروناکیسزکی شرح صفرریکارڈکی گئی ہے۔خیال رہے ک ہ وزارت صحت کی جانب سے

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ

این سی او س نے کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیکٹرز میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔تفصِلات کے مطابق این سی اوسی نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیز پرخصوصی عملدرآمد کے احکامات دیئے

نواز شریف کو کہوں گا علاج چھوڑیں کل ہی واپس آجائیں ہمارا ملک نہیں چل رہا،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک نہیں چل رہا تو بتا دیں، نواز شریف کو واپسی کا کہوں گا۔نہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ میں ایسا کوئی شخص نہیں جو ڈیل کر کے اقتدار میں آنا چاہتا ہو، شہباز شریف نے 2018ء کے انٹرویو کے بارے میں نہ

اسلام آباد، کورونا کیسز میں اضافہ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فعال کیسز کی تعداد ایک ہزار 115 ہے جب کہ شہر میں اب تک 781 لوگ عالمی وبا سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق