براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورچین کے منفرد اور انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے…
سندھ میں عام معافی کے فیصلے سے دستبرداری
کراچی ( خصوصی رپورٹ عاجز جمالی ) سندھ حکومت کے انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بلوچستان کی طرح ملزموں کو عام معافی دینے کا جو فیصلہ کیا گیا تھا سندھ ایپیکس کمیٹی نے وہ فیصلہ مسترد کردیا ہے اور سندھ حکومت اپنے ہی…
کراچی میں کرونا ویکسین کے لئے لمبی قطاریں
کراچی: ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس ویکسین لگاوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، ایکسپو سینٹر کے اندر عوام کی لمبی قطاریں لگائی گئیں۔ دن بھر عوام کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے لئے کرونا وائرس پہنچ رہی تھی۔ ذرائع کے…
کارکن تیاری کریں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے بلاول
کراچی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے لیئے ضروری ہے کہ ملک میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو۔ نظر آرہا ہے، اگلی حکومت پی پی پی کی ہوگی۔ کارکنان ابھی سے تیاری شروع…
جہانگیر ترین کی گھر جاکے ممتاز بھٹو کے انتقال پر صاحبزادے سے تعزیت
کراچی: جہانگیر خان ترین نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نواب امیر بخش بھٹو سے کراچی کی رہائش گاہ پہنچ کر والد اور سابق وزیراعلیٰ سردار ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ سردار ممتاز بھٹو بااصول اور ایمان دار!-->…
سندھ ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، صوبے میں سخت سیکیورٹی اقدامات کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں 26 ویں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمانڈر کراچی، چیف سیکریٹری، وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، اے سی ایس ہوم، کمشنر کراچی، وزیراعلیٰ کے!-->…
مختلف شعبوں کے افراد کیلیے ویکسی نیشن کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ان کے لیے ویکسین لگوانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے، جس کے بعد ان پر پابندی عائد ہوگی۔وفاقی!-->…
جمشید دستی کا سادگی سے نکاح، رخصتی اگلے برس ہوگی
پشاور: قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی نے نکاح کرلیا، نکاح کی سادہ سی تقریب پشاور کے ایک گھر میں منعقد ہوئی۔مظفر گڑھ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز پشاور میں ہوئی، سادہ سی تقریب!-->…
آزاد کشمیر: 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں باغ کے حلقے ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
باغ کے ان 4 پولنگ اسٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ نہیں ہو…