براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ میں تبدیلی مگر کس نسل کی ؟

عاجز جمالی جنرل پرویز مشرف کی حکومت کو ابھی دو برس ہی مکمل ہوئے تھے کہ ان کی اپنی نگرانی میں سنہ 2002 کو عام انتخابات ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تشکیل دینے کے لئے جنرل صاحب اور اس کے حامیوں کو مشکل صورتحال کا سامنا تھا۔ سندھ میں پیپلز

جبری ویکسی نیشن کے خلاف درخواست مسترد، 25 ہزار جرمانہ!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کورونا کی جبری ویکسی نیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر 25 ہزار جرمانہ بھی عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین سے متعلق حکومتی اقدامات کے خلاف دائر

ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عوام متاثر ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عام آدمی متاثر ہو۔انہوں نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے

آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، کراچی پر فوکس ہوگا، اس فیصلے کو تاجروں کی انجمن نے مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اجمل

لاک ڈاؤن کس نوع کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے سب بتادیا!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ برس کی طرح مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا، عوام سے کہوں گا جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں۔ بیکریز، دودھ، اشیاء ضروریہ کی دُکانیں 6 بجے تک کھلیں رہیں گی۔ پٹرول پمپس کھلے

آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بھارتی بیان حقائق کے منافی ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضے کے حقائق چھپا نہیں سکتا۔پاکستان کے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارت کے دفتر خارجہ کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بیان پر بھارتی ناظم الامور

کشمیر، سیالکوٹ الیکشن اور مستقبل کی صورتحال

کامران اعوان تحریک انصاف کشمیر کا الیکشن جیتنے کیساتھ ساتھ سیالکوٹ کا ضمنی الیکشن جیت چکی ۔ حالیہ ان دو الیکشنوں میں کامیابی کے بعد حکمران جماعت حسب سابق دھاندلی جیسے الزامات کی ضد میں ہے ۔ مخالف سیاسی جماعتوں نے ان دونوں جگہ پر ہونے

پنجاب میں 70 فیصد کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ موجود ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ دن رات زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کے لیے محنت کررہے ہیں، کل پنجاب میں ریکارڈ ویکسی نیشن کی گئی، ویکسی نیشن کے عمل میں کرپشن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب میں اس وقت 70 فیصد کورونا کا ڈیلٹا

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کرنل رٹائرڈ طاھر مشھدی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کرنل رٹائرڈ طاھر مشھدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاھر مشھدی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اورجنرل سیکریٹری وقار مھدی کے ھمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…