براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی، رکشاؤں سے کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس و کسٹم کی ٹیم کا اردو یونیورسٹی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر دو رکشاؤں پر خفیہ اطلاع پر چھاپہ، رکشاؤں سے دو من کے قریب اعلیٰ قسم کی چرس اور افیم برآمد کی گئی ہے۔یونیورسٹی روڈ پر خفیہ اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے!-->…
کورونا میں مبتلا سول اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار انتقال کرگئے
کراچی: کورونا وائرس کے باعث سول اسپتال کے میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر نثار علی شاہ انتقال کرگئے۔پی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سول اسپتال کراچی کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار علی شاہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے جن کا اب انتقال!-->…
کراچی کے تجاوزات متاثرین کو 6500 پلاٹس دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے ساؤتھ ایشیا ریجنل کے نائب صدر ہارٹ وگ (Hartwig) کے ساتھ بذریعہ وڈیو لنک اجلاس۔ اجلاس میں پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ھسین (Najy Benhassine) بھی بذریعہ وڈیو لنک!-->…
قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد: رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مندر واقعے کی!-->…
اٹک: پاک فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس محفوظ
راولپنڈی: پاکستان ایئرفورس کا تربیتی لڑاکا طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، خوش قسمتی سے دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا جب کہ زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی!-->!-->!-->…
پاکستانی پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے۔رحیم یار خان میں گنیش مندر واقعے سے متعلق فواد چوہدری نے کہا کہ رحیم یارخان میں گنیش مندر کو ایک گروہ نے نقصان پہنچانے کی!-->…
ویکسین پر سیاست سے انارکی جنم لے گی، اسد عمر
اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ ہر ملک اپنی مرضی کی ویکسین لگوانا چاہتا ہے جس سے دنیا انارکی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
کوِڈ ویکسینیشن پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسین پر سیاست انارکی…
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائینگے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آ ج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔
ذرائع کے مطا بق وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم کو مختلف منصوبوں اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم سے کابینہ کے…
سندھ کابینہ میں نئے چہروں کا اضافہ 4 وزرا کی حلف برداری
کراچی سندھ کابینہ میں چار نئے وزرا اور تین مشیروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گورنر ہائوس میں نئے مقرر ہونے والے وزرا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان موجود تھے۔…
مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر
کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے!-->…