براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا فیصلہ
کراچی: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کورونا وائرس کی صورت حال پر مشترکہ اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی او سی اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سندھ بالخصوص!-->…
5 اگست کا بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر، قراردادوں کی خلاف ورزی تھا: پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی تھی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے جموں و کشمیر کے!-->…
کراچی میں کچھ پابندیاں نرم، کچھ برقرار رہیں گی: مرتضیٰ وہاب
کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے باعث لگائی گئی کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے اور کچھ برقرار رہیں گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں حکومت سندھ اور نجی بینک کی جانب سے مشترکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کے!-->…
عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری
کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ جاری کردی، بیانات اور گواہی نہ آنے کی وجہ سے کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ عثمان کاکڑ کی موت کی وجوہ جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا۔سینیٹرعثمان!-->…
وزیرِاعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین سے ووٹ ڈالا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کے لیے مشین سے ووٹ ڈالا ہے۔
وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ دی ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان…
کراچی: 106 سالہ خاتون نے کورونا کے بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دیدی
کراچی کی مکین 106 سالہ خاتون نے کورونا کے خطرناک بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دے دی۔
صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال میں ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے علاوہ خاتون کے رشتے دار بھی شریک ہوئے۔
کراچی کی 106 سالہ…
شاہی سید کا جلال محمود شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ
کراچی عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے پختون اور سندھیوں کی صفوں کے درمیان شرپسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شاہی سید نے سید جلال…
فردوس عاشق اعوان مستعفی، وفاق میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان
لاہور: فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ وفاق میں فردوس عاشق اعوان کو اہم ذمے داریوں کی نوید ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
پشاور: وزیراعظم اور آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی!-->…
گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان اہم ملاقات
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال سمیت سندھ کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کورونا وبا کا!-->…