براؤزنگ پاکستان

پاکستان

میٹرو بس کیس، میاں شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا گیا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہوکر شہباز شریف کی طرف سے

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس

کورونا وبا، این سی او سی کا ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ دی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام ‌آباد:‌وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ اوگرا کے ممبر فنانس اور چیف ماہر شماریات کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں…

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

راولپنڈی: مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو ایک ہفتے بعد گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں واقع ایک مدرسے میں 16 سالہ طالبہ کو مدرسے کے معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔طالبہ نے الزام عائد کی اکہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے کا نجی دورہ کرنے کے بعد بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری غیر ملکی ایئرلائن EK 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ قبل نجی

30 اگست کے بعد بغیر ویکسین مسافروں کوسفری سہولیات نہیں ملیں گی

حکومت نے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، بازار اور ہوٹلز میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کمشنر لاہور نے کہا کہ 30 اگست کے بعد ویکسین کے بغیر مسافروں کوسفری سہولیات نہیں ملیں گی، لاری اڈوں سے بغیر ویکسین مسافروں کوسفری

مردوں سے متعلق بیان پر بختاور بھٹو زرداری کی وضاحت

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اپنے بیان سے متعلق وضاحت دی ہے۔اس سے قبل بختاور بھٹو نے مردوں کے عوامی مقامات میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا تھا،

مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان گرفتار

لاہور : مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ، جس کے بعد کیس میں کل126 گرفتاریاں ہو چکی ہیں ، آئی جی پنجاب نے دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔گرفتار ملزمان میں سے مزید 15 کوآج شناخت

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نیا حکم آگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران استفسار